Search....

Pakistan decided to buy 8 submarines from China





حکومت پاکستان نے چین سے 8 آبدوز خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدیدار ریئر ایڈمرل مختار خان کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا ہے پاکستان نے چین کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل کر لی ہے جس میں پاکستان ایک ہی وقت میں 8 آبدوز خریدے گا۔انہوں نے بتایا کہ وزارد دفاع کی سٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے فیصلے کی توثیق کی گئی ہے اور اور اس سے متعلق فیصلہ منگل کو ہونے والی میٹنگ کے ریکارڈ کا بھی حصہ ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ قومی سلامتی کی کمیٹی نے بھی آبدوز خریدنے پر آمادگی ظاہر کی ہے اور معاشی معاملات پر بھی چین سے بات چیت چل رہی ہے۔
اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے اس معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا معاہدہ ہے۔دفاعی تجزیہ کاروں کی جانب سے اس خبر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے اس معاہدے سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا اور پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ہو گا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس معاہدے سے 
بھارت کو کافی پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔

The Pakistan government has contracted to purchase from China hy.uzart 8 submarine defense official Rear Admiral Mukhtar Khan, Pakistan's government has told the media that China's biggest deal to date with Pakistan which has the same I bought 8-submarine defense ga.anhun uzard the Standing Committee endorsed the decision and the decision of the meeting on Tuesday, adding that he will be part of the National Security The Committee also agreed to buy submarines and economic issues is also being negotiated with China.


will be of great benefit and strengthen the defense of Pakistan premier also said that the agreement
India has been quite worried.

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading