ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت
عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ایبٹ آباد میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی اور تحریک انصاف کے رہنما علی اصغر خان کی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ واضح رہے کہ ریحام خان کا آبائی علاقہ بفہ سے ہے جبکہ وہ طویل عرصہ تک ایبٹ آباد میں قیام پذیر رہیں اور ان کے خاندان کے کئی افراد بھی ایبٹ آباد میں مقیم ہے
No comments:
Post a Comment