Search....

Al Qaeda attacked the prison more than 300 prisoners freed



غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوب مشرقی شہر المکلا میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے جیل پر حملہ کرکے 300 سے زائد قیدیوں کو فرار کرالیا، فرار ہونے والے قیدیوں میں القاعدہ کے اہم رہنما خالد بطارفی بھی شامل ہیں جو گزشتہ چار سال سے اس جیل میں قید تھے۔ واضح رہے کہ المکلا پر حوثی باغیوں کا کنٹرول ہے جب کہ یہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کےآباؤاجداد کا آبائی شہر بھی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading