Search....

Why masculine strength with aging is reduced?

سائنسدانوں نے عمر بڑھنے کے ساتھ مردانہ صحت کی کمزوری کی وجہ تلاش کرلی ہے اور اس تحقیق کے نتیجے میں مردانہ صحت کی بحالی اور بہتری کے لئے نہایت آسان نسخہ بھی بیان کردیا ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے سائنسدانوں نے 29سے 72 سال عمر کے 531 مردوں پر تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ نیند اور مردانہ صحت میں گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔ چونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ نیند کے مسائل بھی پیداہوجاتے ہیں لہٰذا یہی بات مردانہ صحت کی کمزوری کا سبب بنتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ 24 گھنٹوں کے دوران 4گھنٹے سے کم سوتے ہیں ان میں مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی مقدار تقریباً 8 گھنٹے سونے والوں کی نسبت 60فیصد کم پائی جاتی ہے، یعنی ان کی مردانہ صحت 8 گھنٹے یا زائد سونے والوں کی نسبت نصف سے بھی کم ہوتی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نیند میں ہر ایک گھنٹا اضافے کے ساتھ ٹیسٹاسٹیرون ہارمون کی مقدار میں 12 سے 15 فیصد اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ اس تحقیق کے نتیجہ میں ماہرین کی طرف سے تجویز دی گئی ہے کہ جو مرد بڑھتی عمر کے ساتھ مردانہ صحت کی کمزوری سے پریشان ہیں انہیں دیگر کسی بھی دوا یا علاج کی بجائے اپنی نیند بہتر کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسی طرح اگر نوجوان مردانہ صحت کے مسائل سے دوچار ہیں تو انہیں اس بات پر توجہ دینی چاہیے کہ وہ رات بھر انٹرنیٹ یا دیگر تفریحات میں تو مشغول نہیں رہتے۔ مردانہ صحت کی بہتری کے لئے ماہرین نے سادہ نسخہ بتایا ہے کہ نیند میں ہر ایک گھنٹے کے اضافے کے ساتھ 12 سے 15 فیصد بہتر صحت حاصل کی جاسکتی ہے۔ یہ خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ 9گھنٹے سے زائد سونا فوائد کی بجائے نقصانات کا حامل ہے۔
After research on men know that there is a strong correlation in sleep and male health. Since pydahujaty to sleep with aging, so this is the cause of the weakness of men's health. Scientists say that those 24 hours 4 hours sleep in the male hormone tystastyrun amount of approximately 8 hours of sleep than those who 60 percent is found, ie, the male health 8 hours or more sleep than those who half is less. The study also found that each hour of sleep tystastyrun with increasing amounts of the hormone is to grow 12 to 15 percent. Similarly, young men are suffering from health problems, they should focus on that night that he would not engage in internet or other amusements. Men's Health is the simple recipe for improvement specialists that each hour of sleep increased 12 to 15 percent can be achieved better health. It is also important to take care of more than 9 hours of sleep loss has benefits.

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading