گوگل اپنا کروم بْک لیپ ریلیز کرنے جا رہا ہے، جو اب تک فروخت ہونے والے لیپ ٹاپ میں سب سے سستا ہوگا، توقع ہے کہ اس کی قیمت 149 ڈالر کی ہوگی۔
واضح رہے کہ گوگل2011ء سے کروم پر سافٹ ویئر پر چلنے والے سب سے ہلکے وزن کے لیپ ٹاپ کے ڈیزائن کی تیاری کے لیے کمپیوٹر تیار کرنے والوں کے ساتھ کام کر رہا تھا۔ واضح رہے کہ عین اسی وقت مائیکروسافٹ بھی کم قیمت کے سرفیس ٹیبلیٹ لانچ کرنے جارہا ہے۔
Google is going to release its Chrome laptop book, which sold the laptop will be the cheapest, it is expected that the price will be $ 149.The Google Chrome at 2011 software running on the preparation of the design of light weight laptop computer was working with those who are ready. However, at the same time, Microsoft is planning to launch a low-cost tablet surface.
No comments:
Post a Comment