یمن سے موصول ہونے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق غیر ملکی فوجیں ساحلی شہر عدن پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان فوجیوں کی قومیت کیا ہے۔جب سے حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں قبضہ جمانے کے بعد سے عدن شہر کی جانب پیش قدمی شروع کی ہے، عدن میں شدید لڑائی ہو رہی ہے۔گذشتہ ایک ہفتے سے سعودی عرب کی سربراہی
میں بننے والے عرب ملکوں کے اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا شروع کر رکھا ہے۔گذشتہ ہفتیحوثی باغی عدن شہر پر قبضہ کرنے کے نزدیک تھے جب صدر عبدربہ منصور ہادی ملک سے فرار ہو گئے۔جنوری میں دارالحکومت صنعا پر حوثی باغیوں کے قبضے کے بعد سے صدر ہادی نیعدن میں پناہ لے رکھی تھی۔ حوثی باغیوں کا الزام ہے کہ صدر منصور ہادی بدعنوان ہیں اور وہ ان کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔خلیجی عرب ممالک الزام لگاتے ہیں کہ ایران حوثی باغیوں کو مالی اور فوجی امداد فراہم کر رہا ہے جبکہ ایران ان الزامات کی تردید کرتا ہے۔حوثی قبائل کو سابق صدر عبد الصالح کی حامی فوج کی حمایت بھی حاصل ہے۔جمعرات کے روز مقامی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ القاعدہ کے جنگجوؤں نیساحلی شہر مکلا میں جیل پر حملہ کر کے 150 قیدیوں کو رہا کرا لیا ہے۔ حکام نیکہا ہے کہ جیل سے جن قیدیوں کو رہا کرایا گیا ہے ان میں علاقائی القاعدہ کیسینئر رہنما بھی شامل ہیں۔
Yemen received unconfirmed reports that foreign troops began arriving at the port city of Aden. It is not yet clear what the nationality of the troops in the capital Sanaa sense, the domination of the rebels since the start heading towards the city of Aden, Aden was fighting in a week hy.gzsth Saudi Arab Summit
Made in the Yemen Arab countries in the coalition warplanes targeted rebels have bases hy.gzsth hftyhusy rebels capture town near Aden had fled the country when President Mansour Hadi abdrbh gyy.jnury capital Since the occupation of Yemen rebels had taken refuge in nyadn President Hadi. The rebels accused the President Mansour Hadi, and they want to change the corrupt Arab hyn.klyjy alleges that Iran is providing financial and military support to the rebels, while Iran denies the charges tribes hy.husy forces loyal to former President Abdul-Saalih hy.jmarat on the support of local officials that al Qaeda fighters attacked the prison in mukula nysahly the 150 prisoners have been released. Nykha authorities that have been released from prison, the regional al Qaeda leaders, including kysynyr
No comments:
Post a Comment