سعودی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی تک یمن کے خلاف اتحاد میں شامل ہونے کے بارے میں پارلیمنٹ کے فیصلے سے آگاہ نہیں کیا۔ ترجمان عسیری نے ایک بیان میں کہا کہ ہم یمن میں جاری آپریشن میں پاکستانی فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں۔ پاکستانی فوج کی جنگی مہارت پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتا، پاک فوج کی شمولیت سے آپریشن کو مزید تقویت ملے گی۔ ترجمان نے کہا کہ پاک فوج کی شمولیت سے متعلق حکومت پاکستان کے موقف کا انتظار ہے اور حکومت نے پارلیمنٹ کی قرار داد کے بارے میں بھی ابھی تک آگاہ نہیں کیا۔
Saudi military spokesman Brigadier General Ahmad alasyry said Pakistan to join the alliance against the Yemeni parliament's decision about what not. Remembered for the death spokesman said in a statement released in Yemen that we want to join the army in operation. Army combat skills can be no doubt, military operations will benefit from the inclusion. Join Army spokesman said the government is waiting for the position of Pakistan and resolution of parliament still did not inform about.
No comments:
Post a Comment