نجی ایئر لائن کی پرواز کو دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان واپس پہنچ گئی ہے جس کی باضابطہ طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم ذرائع کاکہناہے کہ غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے ایئرپورٹ کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے واپس پاکستان آگئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے وجہ سے طیارہ شارجہ سے ایندھن بھروا کر واپس آگیاہے جس کے بعد دمام جانے والے 240مسافروں کو قیام کیلئے مختلف ہوٹلوں میں بھجوادیا گیا جبکہ دمام کیلئے دوسری پرواز آج رات دس بجے روانہ ہو گی ۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہناہے کہ طیارہ کو اترنے کی اجازت نہ ملنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسیکیں تاہم وجوہات معلوم کرنے کی لئے سعودی ایئرلائن حکام سے رابطہ کیا جا رہاہے او ر جلدہی وجوہات سامنے آجائیں گی ۔دوسری طرف سعودی عرب سے موصول ہونیوالی غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور آنے والے 198مسافر دمام ایئرپورٹ پر 10 گھنٹوں سے پرواز کے منتظر ہیں لیکن تاحال طیارہ وہاں نہیں پہنچ سکا جس کے بعد شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ اِس طیارے کی کئی گھنٹے تاخیر کی وجہ سے شیڈول کے مطابق بعد میں آنیوالی پروازیں پہلے پہنچ گئیں اور ایئرپورٹ مصروف ہونے کی وجہ سے طیارے کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی۔
private TV channel Dammam airport landing to allow the aircraft from Sharjah filling fuel back Surely the Dammam to 240 passengers for setting different hotels and was sent to the Dammam the second flight tonight at ten left .ayyrpurt sources said that the plane was not allowed to land husykyn reasons not yet known, however, to know the reasons for the Saudi airline has been in contact with authorities, and will soon appear reasons other hand held from Saudi Arabia gyrmsdqh reported private airline flight to Lahore with 198 passengers Dammam airport 10 hours flying forward but still air there could not the suspect being the plane for several hours delay scheduled Airlines reached before and after being busy airport landing aircraft was not allowed.
No comments:
Post a Comment