ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ اس بار جرائم پیشہ افراد کی مذہبی وسیاسی مقامات پر جمع ہونے کی اطلاعات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز نے عوام سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہوشیار ہوجائیںاور شر پسند عناصر پرنظر رکھے ، جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع 1101پردیں ۔ڈی جی رینجرز کا کہناتھاکہ ہر جگہ پر سخت چیکنگ کی جائے گی اور اس بار جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی
DG rynjrzmyjr General Bilal Akbar said that the criminals are massed on religious and political Decrease the Rangers urging the public to support the people kept careful watch for theories hujayynaur , 1101 reported the presence of criminals curtains proposed Thereafter Rangers will be beefed up everywhere and strict action against the criminals will be.۔
No comments:
Post a Comment