Search....

Gold and precious metals from old mobile phone


پرانے اور بے کار موبائل فون کو اکثر کوڑا دان کی نظر کر دیا جاتا ہے لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر لوگ نہیں جانتے کہ اس میں قیمتی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جنہیں مخصوص تکنیک کے استعمال سے علیحدہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ فون کو کھولنے کے بعد سپیکر، مائیکرو فون اور دھاتی آلات نکال لیں۔ سپیکروں کے اندر، بورڈ کے اوپر اور کنکشن پنوں میں آپ کو سونے کے پانی کی باریک تہہ والے آلات مل سکتے ہیں۔ اگر آپ ان آلات سے قیمتی دھاتوں کو علیحدہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو کسی ماہر کی مدد لے سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
After opening the phone speaker, microphone and remove metal devices. The loudspeakers, and the connection pins on the board of the gold thin layer of water can find the devices. If these devices do not have the ability to separate the precious metals can take the help of any expert. For more details, please visit the video course.

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading