Search....

Jamat e Islami election strategies have changed .


کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان ”کٹی“ ہو گئی ہے اور جماعت اسلامی نے اپنے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جماعت اسلامی نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے حکمت عملی تبدیل کر لی ہے اور شوریٰ اجلاس میں امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل بھی دے دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی شوریٰ اجلاس کے دوان ڈسٹرکٹ کونسل کی 80 نشستوں پر امیدواروں کو حتمی شکل دی گئی ہے جبکہ ٹاﺅن کی 92میں 85 نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔
Cantonment Board for municipal elections, the Pakistan Tehreek-e-Islami and "Kitty" is the party's platform has decided to contest the election. According to the spokesman of the Islamic Shura Council of the District 80 seat divan candidates have been finalized while the town's 92 seats in the 85 candidates have been finalized.

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading