ایف آئی اے اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افتتاح کے اگلے ہی روز گورمے بیکرز پر بجلی چوری پکڑلی جبکہ ذرائع کاکہناتھاکہ بجلی کا غیرقانونی کنکشن مقامی ایم پی اے چوہدری محمد اشرف وڑائچ کی ایماءپر لگایا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب پہلی بار علاقہ قلعہ دیدارسنگھ میں بننے والی گورمے بیکرز کا افتتاح کیا گیا تھا لیکن اگلے ہی روز بجلی منقطع کر دی گئی جس پر ایم پی اے چوہدری اشرف وڑائچ نے اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے ساز باز کر لی اور ایف آئی اے حکام کو مقدمہ درج نہ کرنے دیا جبکہ اس بارے میں جب گورمے مینجر محمد عظمت سے رابطہ کیا گیا تو اس نے کہاکہ ایف آئی اے اور گیپکو حکام رات کو آئے اور انہوں نے دکان کا میٹر اتاراتھا ۔
منیجر کاکہناتھاکہ صرف دکان کا معاہدہ کیا ہے ، ایف آئی اے حکام چوہدری اشرف وڑائچ کے ڈیرہ پر چلے گئے تھے اور اس بارے میں مزید کچھ معلوم نہیں ۔اس سلسلہ میں رابطہ کرنے پر مقامی ایم پی اے چوہدری اشرف وڑائچ کے سیکرٹری نے کہا کہ چوہدری اشرف وڑائچ اجلاس میں شریک ہیں وہ فارغ نہےں۔
FIA and Gujranwala Electric Power Company, the opening of the joint action Gourmet Bakers theft caught the next day, adding that the sources of illegal electricity connections behest of local MPA Chaudhry Mohammad Ashraf estimated rally.
According to details, the first time last night Mattan by erecting barricades made in the fort area was inaugurated Gourmet Bakers, but the next day the electricity was cut off Ashraf Chaudhry Zafar MPa using their influence to collude with relevant institutions Lee and FIA officials have not booked the Gourmet Manager Mohammad grandeur about it when he was contacted officials at the FIA and Fesco and he ataratha store meters.
Adding that the store manager's contract, the DG FIA Zafar Chaudhry Ashraf went on and did not know anything more about it in this series to contact local MPA Chaudhry Ashraf Chaudhry said Secretary Zafar Ashraf attended the rally is not finished.
No comments:
Post a Comment