Showing posts with label health. Show all posts
Showing posts with label health. Show all posts
surprising and easy way to keep mosquitoes away through lemon
There is a pair of twin Baby so diffirent to an other
دوسرے جڑواں بچوں کی طرح کنڈال اور بے لی بھی ایک سا لباس پہنتیں ہیں ، مگر وہ عام جڑواں بچیاں نہیں ۔ لاکھوں جڑواں میں ایک جوڑی ہی ایسی ہوتی ہے۔ جنیاتی طور پر یہ عجیب بات ہے کہ جڑواں میں ایک بہن کی جلد سیاہ فام جیسی ہے اور دوسری کی گوری۔ان میں اتنا تضاد ہے کہ ان کے باپ تک نے انہیں دیکھ کر کہہ دیا کہ یہ کہیں سے بھی رشتے دار نہیں لگتی۔ ان کی ماں ربیکا ہورٹن کے مطابق جب بچیاں پیدا ہوئیں تو وہ انہیں دیکھتے
رہتے۔ انہیں یقین ہی نہ آتا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ یہ خوشگوار احساس بھی تھا اور ایک جھٹکا بھی ۔ ان کی ماں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے عزیزوں اور رشتے داروں میں بچیوں کی پہچان بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ لوگ انہیں جلد سے پہچان جائیں گے۔ ان بچیوں کی جلد کی جھلک ان کے ماں باپ میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ بچیوں کا باپ کرٹس مارٹن آدھا جمیکن ہے جبکہ ماں سفید فام۔ جنیاتی طور پر دونوں بچیاں اپنے ماں باپ سے الگ خصوصیات رکھتی ہیں۔ ان دونوں میں آپس میں بھی بہت فرق ہے۔ کنڈال جب پیدا ہوئی تو اس کا وزن 6 پاونڈ اور 1 اونس تھا اور یہ سارے دن سوئی ہوئی ہی رہتی ہے جبکہ بے لی کا وزن 6 پاونڈ 5 اونس تھا جسے شور کرنا اور توجہ چاہنا پسند ہے۔ شیفیلڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر ایلن پرسی کا کہنا ہے کہ جس طرح جڑواں بچوں کے بالوں یا آنکھوں میں فرق ہوتا ہے اسی طرح جلد میں بھی ہو سکتا ہے، جس طرح عمر کے ساتھ بالوں کی بناؤٹ بدل جاتی ہے اسی طرح وقت کے ساتھ ساتھ جلد کا رنگ بھی بدل سکتا ہے، جس کی وجہ سے دونوں ایک سے نظر آنے لگ سکتے ہیں یا دونوں میں اور زیادہ فرق ہو جاتاہے۔
Kundal like the twins and Lee also wore the same dress, but not the normal twin daughters. There is a pair of twin millions. According to his mother Rebecca Horton see them live if they had children. They do not believe that this could happen. It was also a feeling of shock. His mother says she knew her friends and relatives of the children will not have to tell. People will recognize them quickly. Quick glimpse of the girls can be seen in their parents. Curtis Martin is half Jamaican father and mother of the girls white. Genetic characteristics, as both girls have been separated from their parents. The difference between the two is too many. Kundal if he was born weighing 6 pounds and 1 ounce and it remains dormant all day while he weighed 6 pounds 5 ounces Lee was like the noise and lack of attention.can change color, which can take two to one or both eyes and is not much difference.

Labels:
health,
intresting news,
News,
twins baby
woman becom the mother in coma....
قدرت اپنے حیرت انگیز معجزات سے انسان کو بار بار اپنی طرف متوجہ کرتی ہے اور امریکہ میں پیش آنے والا ایک ناقابل یقین واقعہ اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ ریاست ٹینسی کے علاقہ سویٹ واٹر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی شارستہ جائلز گزشتہ سال دسمبر میں ایک کنسرٹ میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹ رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ لڑکی پانچ ماہ کی حاملہ تھی اور شدید حادثے کی وجہ سے کومے کی حالت میں چلی گئی تھی۔ ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ وہ کبھی زندگی کی طرف نہیں لوٹے گی لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ جنوری میں ڈاکٹروں نے اس کے پیٹ سے بچے کو زندہ سلامت نکال لیا اور اب وہ خود بھی کومے سے باہر آچکی ہے اور اپنے ننھے بچے کو پہچاننے کی کوشش کررہی ہے۔ شارستہ کے والدین نے "ABC News" سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد کمرے میں چہل قدمی کررہے تھے کہ اچانک اس نے آنکھیں کھولیں اور اپنے والد کو دیکھنا شروع کردیا۔ خوشی سے نہال والد نے بیٹی کو اس کے ننھے بچے کی تصویر دکھائی جسے وہ بہت غور سے دیکھتی رہی۔ جب والد نے تصویر ایک طرف پڑی میز پر رکھ دی تو شارستہ نے اپنی گردن گھمائی اور میز کی طرف دیکھنا شروع کردیا گویا کہ وہ اپنے بچے کی تصویر کو مزید دیکھنا چاہ رہی ہو۔ یونیورسٹی آف ٹینسی میڈیکل سنٹر کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ابھی وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ شارستہ مکمل طور پر صحت یاب ہوجائے گی لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ بات حیرت انگیز ہے کہ وہ پانچ ماہ کے کوما کے بعد جاگ اٹھی ہے اور اپنے ننھے بچے میں دلچسپی بھی لے رہی ہے
The man repeated his amazing miracles of nature that attracts and an incredible event happened in the United States is the latest example of this. Tennessee area, 20-year-old girl from Sweet Water sarsth Giles in December last year after attending a concert, was returning home after the accident. The girl was five months pregnant and severe accident had gone into coma.trying. Sarsth parents "ABC News" Speaking to walk into the room her father had suddenly opened her eyes and began to see his father. Happy happy little boy with his father daughter's picture which he was staring. I had a table by the father laid on the table by the sarsth his neck began to spin out and if they are going to see more of my child's image.taking an interest in young children.
Polio virus was possible cancer cure
مریکی میڈیا کے مطابق دماغی رسولیوں کے 2 مریضوں کا علاج پولیو وائرس کی مدد سے کیا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں کینسر سے پاک قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق پولیو وائرس ٹھوس سرطانی رسولیوں پر موجود مالیکیولز سے جڑ جاتا ہے جن میں گلائیوبلاسٹوما بھی شامل ہے۔ ماہرین نے پولیووائرس کو پہلے جینیاتی طور پر تھوڑا تبدیل کرکے اس کا متاثر کرنے والا جینوم نکال دیا اور اس بے ضرر پولیو وائرس کو گلائیوبلاسٹوما میں براہِ راست داخل کردیا، رسولی میں جانے کے بعد پولیووائرس نے صحت مند خلیات (سیلز) کو تو نقصان نہیں پہنچایا تاہم کینسر کی وجہ بننے والے خلیات کو تباہ کرنا شروع کردیا جس کےبعد مریض کے جسم میں موجود قدرتی دفاعی نظام سرگرم ہوگیا اور اس نے کینسر کی رسولیوں کو تباہ کرنا شروع کردیا۔
ڈیوک یونیورسٹی میں مالیکیولر جنیٹکس کے پروفیسر اور سرجری کے ماہر ڈاکٹر میتھیاس گروئمر نے 15 سال قبل کینسر کی رسولی (ٹیومر) پر پولیو وائرس سے حملہ کرکے اسے ختم کرنے کا خیال پیش کیا تھا جس پر ماہرین نے تنقید کی تھی۔
2 Asian media treatment of brain tumors using virus was cancer-free after doctors declared him. According to experts, the virus molecules on solid cancer tumors is the root of which is included glayyublastuma. Experts virus first genetically influenced slightly by changing the genome of this virus harmless removed and inserted directly into the glayyublastuma, after tumor virus in healthy cells (cells) so as not to damage sent to destroy the cancer cells started causing the body's natural defense system after the patient became active and started to destroy cancer tumors.
Molecular Genetics at Duke University professor and expert Dr. Matthias gruymr surgery 15 years ago of cancer tumors (tumors) by attacking the virus to remove it. The idea was criticized by experts.
Labels:
cancer,
cure possible,
health,
News,
polio
Why masculine strength with aging is reduced?
سائنسدانوں نے عمر بڑھنے کے ساتھ مردانہ صحت کی کمزوری کی وجہ تلاش کرلی ہے اور اس تحقیق کے نتیجے میں مردانہ صحت کی بحالی اور بہتری کے لئے نہایت آسان نسخہ بھی بیان کردیا ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے سائنسدانوں نے 29سے 72 سال عمر کے 531 مردوں پر تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ نیند اور مردانہ صحت میں گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔ چونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ نیند کے مسائل بھی پیداہوجاتے ہیں لہٰذا یہی بات مردانہ صحت کی کمزوری کا سبب بنتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ 24 گھنٹوں کے دوران 4گھنٹے سے کم سوتے ہیں ان میں مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی مقدار تقریباً 8 گھنٹے سونے والوں کی نسبت 60فیصد کم پائی جاتی ہے، یعنی ان کی مردانہ صحت 8 گھنٹے یا زائد سونے والوں کی نسبت نصف سے بھی کم ہوتی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نیند میں ہر ایک گھنٹا اضافے کے ساتھ ٹیسٹاسٹیرون ہارمون کی مقدار میں 12 سے 15 فیصد اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ اس تحقیق کے نتیجہ میں ماہرین کی طرف سے تجویز دی گئی ہے کہ جو مرد بڑھتی عمر کے ساتھ مردانہ صحت کی کمزوری سے پریشان ہیں انہیں دیگر کسی بھی دوا یا علاج کی بجائے اپنی نیند بہتر کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسی طرح اگر نوجوان مردانہ صحت کے مسائل سے دوچار ہیں تو انہیں اس بات پر توجہ دینی چاہیے کہ وہ رات بھر انٹرنیٹ یا دیگر تفریحات میں تو مشغول نہیں رہتے۔ مردانہ صحت کی بہتری کے لئے ماہرین نے سادہ نسخہ بتایا ہے کہ نیند میں ہر ایک گھنٹے کے اضافے کے ساتھ 12 سے 15 فیصد بہتر صحت حاصل کی جاسکتی ہے۔ یہ خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ 9گھنٹے سے زائد سونا فوائد کی بجائے نقصانات کا حامل ہے۔
After research on men know that there is a strong correlation in sleep and male health. Since pydahujaty to sleep with aging, so this is the cause of the weakness of men's health. Scientists say that those 24 hours 4 hours sleep in the male hormone tystastyrun amount of approximately 8 hours of sleep than those who 60 percent is found, ie, the male health 8 hours or more sleep than those who half is less. The study also found that each hour of sleep tystastyrun with increasing amounts of the hormone is to grow 12 to 15 percent. Similarly, young men are suffering from health problems, they should focus on that night that he would not engage in internet or other amusements. Men's Health is the simple recipe for improvement specialists that each hour of sleep increased 12 to 15 percent can be achieved better health. It is also important to take care of more than 9 hours of sleep loss has benefits.

10 Best Foods Items to Prevent high blood Pressure
فشار خون یا بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو آہستہ آہستہ جسم کو مختلف امراض کا شکار کرکے موت کی جانب لے جاتا ہے خاص طور پر اس کے شکار افراد میں شدید غصہ دماغ کو جانے والی شریان کے پھٹنے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جس سے فالج جیسا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔
اس مرض کے شکار افراد کے لیے غذا بھی خاص ہوتی ہے خاص طور پر نمک سے گریز کیا جاتا ہے تاہم ایسی خوراک کی کمی نہیں جو منہ کا مزہ بھی برقرار رکھتی ہیں اور بلڈپریشر کو بھی قدرتی طور پر متوازن سطح پر رکھتی ہیں۔
ایسے ہی چند فوڈز کے بارے میں جاننا آپ کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
کیلے پوٹاشیم کے حصول کا قدرتی ذریعہ ثابت ہوتے ہیں اور اس معدنیات کی کمی جسم پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے خاص طور پر پٹھوں اور دل کی دھڑکن پر۔ کیلے نہ صرف پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں بلکہ اس میں سوڈیم (نمکیات) کی شرح بھی کم ہوتی ہے جو اسے ہائی بلڈپریشر کے شکار افراد کے لیے ایک بہترین پھل یا غذا بناتا ہے۔
Bananas are the natural source of potassium and mineral deficiency has negative effects on the body especially the muscles and heart. Bananas are not only rich in potassium, but sodium (salt) is less than the rate for people who suffer with high blood pressure makes the best fruit or food.
دہی کیلشیئم سے بھرپور ہوتا ہے جس کی کمی ہائی بلڈپریشر کا خطرہ بڑھاسکتی ہے۔ دہی میں نمکیات کی مقدار بھی کم ہوتی ہے اور دن بھر میں تین بار کا چھ اونس استعمال فشار خون کی شرح کو معمول پر لانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس کا مزہ بھی ہر ایک کے دل کو بھاتا ہے۔
Yogurt is rich in calcium, which can increase the risk of high blood pressure is decreased. Yogurt is less than the amount of salt and three times throughout the day using six ounce rate to normalize blood pressure is helpful and fun to every heart is awesome
مکس گرم مصالحہ لینے سے گریز کیا جانا چاہئے کیونکہ مصالحوں میں نمک بھی شامل کردیا جاتا ہے اس کے مقابلے میں دارچینی اور دیگر مصالحوں کو الگ الگ لے کر انہیں خود ملائیں جو ہر کھانے کا مزہ بھی بڑھا دیتے ہیں بلکہ یہ بلڈپریشر کی شرح کو قدرتی طور پر کم سطح پر لانے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
Spice mix should be avoided because of the spices is added to the salt and other spices than separate them with cinnamon Mix all food taste itself, but it also can increase the rate of high blood pressure naturally on the lower level are helpful in bringing.
دارچینی بلڈپریشر کو معمول پر لانے میں کرشماتی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ کولیسٹرول لیول کو بھی کم کرتی ہے۔ اس مصالحے کو غذا کے ساتھ ساتھ میٹھی ڈشز اور مشروبات میں بھی شامل کیا جاسکتا ہے بلکہ اپنے ہر کھانے میں اس کو شامل کرنا آپ کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔
Cinnamon charismatic role in normalizing blood pressure is capable of this as well as it also reduces cholesterol levels. With its sweet dishes with spices, food and beverages, but also can be added to include in your meals for your health is much more useful.
آلوﺅں میں پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ یہ معدنیاتی عنصر بلڈپریشر کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، مزید یہ کہ آلوﺅں میں نمکیات کی مقدار کم، چربی سے پاک اور فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو اسے کسی بھی وقت کھانے کے لیے مثالی بناتا ہے خاص طور پر انہیں ابال یا پکا کر کھانا زیادہ بہتر ثابت ہوتا ہے۔
مچھلی پروٹین اور وٹامن ڈی کے حصول کا بہترین ذریعہ ثابت ہوتی ہے اور یہ دونوں بلڈپریشر کی شرح کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، اس کے علاوہ مچھلی میں صحت بخش اومیگا فیٹی ایسڈز بھی شامل ہوتے ہیں جو کہ دوران خون کولیسٹرول کی شرح کو کم رکھنے کے لیے فائدہ مند عنصر ہے۔
Fish protein and vitamin D may be the best way to achieve and they are helpful in reducing the rate of reaction, the fish are healthy omega fatty acids that include reducing blood cholesterol to keep the beneficial element.
جو کا دلیہ بلڈ پریشر کے شکار افراد کے لیے ایک مثالی اور مزیدار انتخاب ہے، یہ غذا فائبر سے بھرپور ہوتی ہے جو کہ بلڈپریشر کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے، اسے مختلف تازہ پھلوں کے ساتھ بھی استعمال کرکے منہ کا ذائقہ دوبالا کیا جاسکتا ہے۔
Wheat porridge ideal for people with high blood pressure and delicious choices, this diet is rich in fiberfat helps to reduce the pressure and the digestion is better, even with various fresh fruits can be enhanced by using a bad taste.
لوبیے کے بیج بھی فشار خون کے مریضجوں کے لیے بہترین انتخاب ہے، یہ بیج پروٹین، فائبر اور پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں اور انہیں ابال کر بھی تیار کیا جاسکتا ہے، ابالنے کے بعد جب یہ نرم ہوجائیں تو انہیں دیگر سبزیوں میں ڈال کر مزیدار پکوان تیار کیے جاسکتے ہیں جو کہ طبی لحاظ سے بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔
Seeds of beans is the best choice for hypertensive patients, the seed protein, fiber and are rich in potassium and can be prepared by boiling, boil it hardened when they put other vegetables Delicious can be prepared dishes that are medically proven benefits.
پالک آئرن، فائبر، وٹامن اے اور سی سے بھرپور سبزی ہے، یہ کیلشیئم کے حصول کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے جو کہ بلڈپریشر کی شرح کم کرنے والی غذا کے لیے ایک اہم جز ہے۔ اس سبزی سے مختلف طریقوں سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے یعنی اسٹیو، سلاد یا پاستا وغیرہ کے ذریعے بھی۔
Spinach, iron, fiber, vitamins A and C-rich vegetables, it is also a good source of calcium, which is seeking to reduce the rate of high blood pressure is an essential part of the diet. This vegetable can be enjoyed in different ways, namely Steve, salads or pasta etc. through.
یہ بیج فلیکس سیڈ پودے سے حاصل ہوتے ہیں اور یہ بلڈپریشر کی شرح کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں کیونکہ یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھرپور ہوجاتے ہیں جو کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے کا کام کرتا ہے۔ پیسے ہوئے بیجوں کو صبح کے ناشتے میں دہی یا دلیہ وغیرہ میں شامل کرکے یہ فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
These seeds are derived from flax seed plants and reducing blood pressure in the omega-three fatty acids are helpful because they are rich in cholesterol, which works to reduce the level. Seed money for breakfast in the morning yogurt or porridge etc. These benefits can be achieved by adding
Labels:
best food,
foods best,
health,
high blood pressure,
News
Pain Killer paracetamol arise the liver problems
پیراسٹامول کو درد میں استعمال کیا جائے تو اس سے جگر کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں
برطانوی جریدے ’’برٹش میڈیکل جرنل‘‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کمر کا درد انسانوں میں معذوری کا سب سے بڑا سبب ہے اور ایک اندازے کے مطابق یہ صرف برطانیہ میں ہر سال ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کو متاثر کرتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ معالجین کمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا مریضوں کو پیراسٹامول تجویز کرتے ہیں لیکن درحقیقت یہ دوا ان مریضوں کے کے لئے افاقے کا باعث نہیں بنتی بلکہ اگر پیراسٹامول کو جوڑوں اور کولہے کی ہڈی کے درد میں استعمال کیا جائے تو اس سے جگر کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پیراسٹامول جوڑوں کے شدید درد کے لیے ہر مریض کے لئے موثر ثابت نہیں ہوتی، اس لئے موجودہ درد کش ادویات کے مقابلے پر جسمانی ورزش جوڑوں کے درد سے بچاؤ کا زیادہ موثر طریقہ ہے
Labels:
health,
liver problems,
News,
pain killer,
paracetamol
Subscribe to:
Posts (Atom)