Search....

Showing posts with label imran khan. Show all posts
Showing posts with label imran khan. Show all posts

عمران خان کے کان کون بھرے جاتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءحامد خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے دوران ہونے والی دھاندلی کے لیے قائم ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد کروانے کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنماءحامد خان کا کہنا تھا کہ پارٹی چیئرمین کے کان بھرے جاتے ہیں کہ صرف وہی لوگ پارٹی کے ساتھ مخلص ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سازش کے تحت پی ٹی آئی کو کھوکھلا کیا جا رہا ہے اور مفاد پرست لوگوں سے پارٹی کو شدید خطرہ ہے ۔
حامد خان کا کہنا تھا کہ جسٹس وجیہہ الدین نے انٹرا پارٹی الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے بارے میں انکشاف کیا تھا کہ پارٹی کے کچھ افراد اس دھاندلی میں ملوث تھے ۔ تحریک انصاف کے رہنماءکا کہنا تھا کہ وہ اور دیگر پارٹی کارکنان اس ٹریبونل کے فیصلے پر مل درآمد کروانے کے لیے تحریک چلائیں گے اور پارٹی کے ناسور کو کاٹ کر پھینکا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ کارکنان کے تحفظات ہیں کہ تحریک انصاف سٹیٹس کو کو ختم کرنے آئی تھی لیکن خود اس کا شکار ہو گئی ہے ۔ حامد خان کا کہنا تھا کہ آمریت کی گود میں بیٹھنے والے آج تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں قبضہ مافیا دیگر کارکنان پر حاوی ہونے کی کوشش کر رہا ہے ۔ پارٹی کے چند رہنماﺅں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک نے جن لوگوں کو ٹکٹ دیے انہیں عوام نے ووٹ نہیں دیا اور وہ کہنا چاہتے ہیں کہ روائیتی سیاست دان اور تحریک انصاف ایک ساتھ نہیں چل سکتی ۔
تحریک انصاف کے رہنماءکا کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو انہوں نے مشورہ دیا تھا کہ وہ وپنے ارد گرد لوگوں کو ہٹائیں اور ورکرز کے ساتھ فاصلے کو کم کریں ۔ وہ اپنی پارٹی کے لیے پر قربانی دینے کو تیار ہیں اسی لیے انہوں نے شاہ محمود قریشی کو اپنی جگہ دی تھی ۔ حامد خان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں صفائی کرنے کی ضرورت ہے اور پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کو پارٹی سے الگ کرنا ہو گا ۔

Imran khan Blames destruction of Pak cricket to PM nawaz shareef.


 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرکٹ کی زبوں حالی پر کاذمہ دار وزیراعظم میاں نواز شریف کو ٹھہرا دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف بھی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،انہوں نے الیکشن میں دھاندلی کرانے والے کوپاکستان کرکٹ بورڈ کاچیئرمین بنا کرپاکستان کی کرکٹ تباہ کرنے میں اپنا حصہ ڈالا۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ بدترین دور سے گزر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ 1980ءکے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ تباہ ہو گیا۔اب کرکٹ کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی چیف اور احسان مانی نے بھی کرکٹ کا ڈھانچہ بدلنے پر زور دیاہے۔

PMLN suggested propaganda about the Ryham Khan private life

مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی قابل اعتراض تصاویر کے ذریعے پراپیگنڈامہم کی تجویز پر وزیراعظم نواز شریف برس پڑے اور تصاویر دیکھنے سے بھی انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کووزیراعظم ہاﺅس میں ہونیوالے اجلاس میں تجویز سامنے آنے پر وزیراعظم متعلقہ افراد پر برس پڑے اورواضح کیاکہ سیاست کو ذاتیات پر مت لے کر جائیں ، مسلم لیگ ن شرافت کی علم بردار ہے ،کسی بھی ایسی مہم سے دوررہیں جو کسی کی ذاتی زندگی سے متعلق ہو۔ ذرائع نے مزید بتایاکہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی اس تجویز کی حوصلہ شکنی کی کہ ایسی کسی بھی تصویر کو سامنے لایاجائے جو ریحام خان کی ذاتی زندگی سے متعلق ہو۔
PML-N's social media team by Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan's wife ryham prapygndamhm through images of Prime Minister Nawaz Sharif warns of the proposal and refused to look at pictures. The Saturday session held in kuuzyraazm proposed in the House when he warns PM concerned over illegal hath not take rocket science to politics, N is the vanguard of the nobility, any campaign Avoiding any personal relate to life. Sources also told the Prime Minister's daughter, Maryam Nawaz also discouraged the suggestion that any such ryham Khan who brought the image to be related to personal life.

وزیراعظم نے 2014 میں 26 لاکھ 11 ہزاراور عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا



فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری برائے سال 2014 جاری کردی


جس کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم نواز شریف نے 26 لاکھ 11 ہزار اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا جب کہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے تاج آفریدی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے سب پر بازی لے گئے۔

 ایف بی آرکی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کی جاری کردہ ٹیکس ڈٓائریکٹری برائے سال 2014 کے مطابق گزشتہ سال سب سے زیادہ ٹیکس فاٹا سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ تاج آفریدی نے 2 کروڑ 40 لاکھ روپے ادا کیا جب کہ پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن بھی ایک کروڑ 24 لاکھ 74 ہزار 875 روپے انکم ٹیکس ادا کرکے نمایاں رہے جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ سال 26 لاکھ 11 ہزار اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ایک لاکھ 95 روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 15 ہزار 688 روپے، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے 22 لاکھ 86 ہزار ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے 6 لاکھ 41 ہزار 284 روپے اور وزیراطلاعات پرویز رشید نے 3 لاکھ 13 ہزار روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے 6 لاکھ 85 ہزار 707 روپے، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 3 لاکھ 27 ہزار 895، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ سال 51 لاکھ 25 ہزار، حمزہ شہباز نے 48 لاکھ 88 ہزار، شاہد خاقان عباسی نے 22 لاکھ 13 ہزار، مشاہد حسین سید 49 ہزار334 روپے، شیخ رشید 3 لاکھ 3 ہزار،احسن اقبال ایک لاکھ 30 ہزار، خواجہ سعد رفیق 20 لاکھ 41 ہزار 936 روپے، شفقت محمود نے 72 ہزار 95 روپے انکم ٹیکس ادا کیا جب کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گزشتہ سال کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔
Federal Board of Revenue Tax Directory of Members of Parliament in 2014, which was released last year by Prime Minister Nawaz Sharif and Imran Khan 26 lakh 11 thousand 18 thousand to 2 million paid tax from the FATA crown Afridi most all the money went to pay taxes.
 Rs 74 thousand 875 million to pay income tax when a Prime Minister Nawaz Sharif, leader of the opposition last year, 26 million 11 thousand and Rs 95 lakh Shah income tax. PTI Chairman Imran Khan 2 lakh 18 thousand, JUI-F chief Maulana Fazlur Rehman, 15 thousand 688, Rs 22 lakh 86 thousand Federal Finance Minister Ishaq Dar, Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan Rs 6 lakh 41 thousand 284 Minister Rashid income tax paid Rs 3 lakh 13 thousand.
Senator Raza Rabbani, Chairman of Rs 6 lakh 85 thousand 707, Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq 3 million 27 thousand 895, Punjab 51 lakh 25 thousand last year, Hamza 48 million 88 thousand, He said that 22 million 13 thousand, Mushahid Hussain Sayed, 49 thousand 334 rupees, Sheikh Rasheed 3 million 3 thousand, Ahsan Iqbal, one lakh 30 thousand, Khawaja Saad Rafiq, 20 lakh 41 thousand 936 rupees, Shafqat Mahmood, 72 thousand 95 rupees income tax and the PML ( N) Corruption did not pay any tax last year.

why imran Khan return the Parliment House


اپوزیشن لیڈر خور شید شاہ نے کہاہے کہ حکومت اپنے ارکان کو خاموش رہنے کیلئے کہے اور اگر احتجا ج کرناہے تو اپنی حکومت کیخلاف کریں کیونکہ انہوں نے خود سنا تھا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کو خود دعوت دی تھی ایوان میں آنے کی ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خور شید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کو ایوان میں دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ اس وقت ایوان میں اہم موضوع پر بحث ہونے جا رہی ہے اس لیے وزیراعظم نوازشریف کا ایوان میں ہونا لازمی ہے ۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، پی ٹی آئی اراکین کیخلاف حکومت کی نعرہ بازی ، مولانا فضل الرحمان کے اعتراض پر سپیکر کا جواب خورشید شاہ کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف ا س وقت سری لنکا کے صدر کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں اور ان کی میٹنگ ساڑھے تین بجے تک چلے گی لیکن وہ ایوان میں آئیں گے چاہے آج آئیں یا کل کیونکہ یہ اجلاس ابھی دو تین یا اس سے زیادہ دن جاری رہ سکتاہے ۔خورشید شاہ نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سری لنکا کے ساتھ ہمارے برادارنہ تعلق ہیں ،ہم حکومت کی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں اس لیے ہم اس بات پر کوئی بحث نہیں کریں گے کہ وہ لیٹ کیوں آئے ہیں ۔خورشید شاہ نے کہا کہ آپ وزیراعظم صاحب کو چار بجے بلالیں ہم انتظار کرلیں گے ۔ خور شید نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومتی ارکان نے احتجاج کرناہے تو وہ حکومت کیخلاف کریں کیونکہ وہ حکومت کی دعوت پر ہی ایوان میں آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جناب سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میں آپ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتاہوں کہ آپ نے پی ٹی آئی کے استعفے قبول نہیں کیے ،آپ نے کہاکہ جب تک ارکان انفرادی طور پر خود آکر استعفے نہیں دیں گے آپ قبول نہیں کریں گے ،یہ فیصلہ آپ کا نہایت ہی قابل تحسین ہیں اور انہیں خوشی ہے کہ تحریک انصاف اس وقت قومی اسمبلی میں موجود ہے ۔ایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے جو بھی کیا وہ قانون کے مطابق کیا اس میں ان کا ذاتی کمال کوئی بھی نہیں ہے ۔
Joint Session of Parliament, PTI members chanted slogans against the government, the object of Maulana Shah in response to the Speaker's response Khawaja Asif At that time the Prime Minister Nawaz Sharif are engaged in talks with the President of Sri LankaPTI that you did not accept the resignation, until you said he would not resign itself to individual members you will not accept this decision, you are very appreciated and glad that justice contained in the National Assembly .ayaz Sadiq said he did according to what the law is none of his personal perfection.

Riyam khan After Marriage 1st time .....

ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت


عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ایبٹ آباد میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی اور تحریک انصاف کے رہنما علی اصغر خان کی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ واضح رہے کہ ریحام خان کا آبائی علاقہ بفہ سے ہے جبکہ وہ طویل عرصہ تک ایبٹ آباد میں قیام پذیر رہیں اور ان کے خاندان کے کئی افراد بھی ایبٹ آباد میں مقیم ہے

کپتان کے گھر ایک اور کھلاڑی کی آمد

کپتان کے گھر ایک اور کھلاڑی کی آمد

  ماہانہ آئینہ قسمت میں شائع ہونے والے گفتگو کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمرانخان کیلئے 2015کو مددگار سال قرار دیا گیا ہے۔ پیشنگوئی میں کہا گیا ہے کہ کپتان کے زائچہ میں 21دسمبر سے مریح کا دور اوسکا شروع ہوگیا ہے اور مریخ ان کے پیدائشی زائچے میں حالت شرف میں دسویں گھر میں موجود ہے جو کہ کیریئر کا گھر بھی ہے۔ یہ پیریڈ ان کیلئے بہت مددگار ہوگا اور ان کی پوزیشن کو بہتر سے بہتر کرتا چلا جائیگا۔ اور یہ سال ان کو اولاد نرینہ کی خوشی سے 
بھی ہمکنار کرسکتا ہے۔
Published monthly showcase destined to join the PTI chairman amrankan helpful for the year 2015 has been declared. Captain's horoscope predicted that the period of December 21 mryh Osaka has started and Mars in the tenth house of his birth horoscopes in honor of the state that is home to the carrier. This period will be very helpful to them and be able to better their position. And this year could lead to the delight of the children, sons

Find Us On Facebook

Social Networks

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading