Search....

wahab riaz reply brian lara against (Pay Wahab Riaz's fine)



وہاب ریاض نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ دنیا کے اس عظیم کھلاڑی کا تعریف کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان سے ملاقات کر کے فخر اور خوشی محسوس کریں گے لہٰذا انہیں پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں۔


واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں وہاب ریاض کے تباہ کن اسپیل کے بعد بولرز کے لیے دہشت کی علامت کہلانے والے ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمین برائن لارا نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ جب وہاب ریاض بولنگ کر رہے تھے تو شین واٹسن اس کے سامنے کسی اسکول کے بچے کی طرح لگ رہے تھے لہٰذا وہ وہاب ریاض سے ملاقات کے منتظر ہیں جب کہ آئی سی سی کی جانب وہاب پر عائد جرمانہ بھی خود ادا کرنے کو تیار ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading