Search....

Rains may continue for the next 48 hours.


محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ ہفتے سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹے (منگل تک) جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں ملک کے مغربی حصوں کو لپیٹ میں لے رہی ہیں اور جمعرات تک یہ علاقہ ان ہواﺅں کی لپیٹ میں ہو گا۔ عہدیداروں کے مطابق حالیہ بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا نہیں کی ہے تاہم جڑواں شہروں میں تیز ہوائیں اور گرج چمکم کے ساتھ بارشوں کا کا امکان ہے۔ دریں اثناءراولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے میٹرو بس کے کنٹریکٹر آف پروجیکٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ شیشوں کا حفاظتی انتظامات کریں کیونکہ بارشوں سے تعمیراتی کام متاثر ہو سکتا ہے۔
The Meteorological Department has forecast that the rains on Saturday next 48 hours (Tuesday) may continue. According to officials, the flood situation is not recent rains in the twin cities of rain with high winds and thunderstorms likely cmkm. The asnaءraulpndy Development Authority bus that directs the contractor of the project because it mirrors security services may be affected by rains

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading