Search....

ODI New Captain of Pakistan Cricket Team ?

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو ون ڈے فارمیٹ میں گرین شرٹس کا نیا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے محمد حفیظ کو پاکستان ٹیم کا کپتان جبکہ ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا حصہ نہ ہونے والے اظہر علی کو نائن کپتان بنانے کا مقصد انہیں مستقبل میں کپتانی کیلئے بھی تیار کرنا ہے پی سی بی کی جانب سے اس فیصلے کے بعد اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ دورہ بنگلہ دیش میں محمد حفیظ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے ۔

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading