Search....

Pakistan Day woman wing In Kashmir ....



قبوضہ کشمیر میں تقریب،یوم پاکستان کے موقع پربھارتی میڈیا رونا دھونا

مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہونے والی تقریب کی صدارت خاتون کشمیری رہنماء آسیہ اندرابی نے کی۔ تقریب میں سینکڑوں کشمیری خواتین شریک ہوئیں۔ پاکستان کی محبت میں سجائی گئی تقریب میں سبز ہلالی پرچم خصوصی طور پر آویزاں کیا گیا۔ تقریب میں نہ صرف یوم پاکستان کی مناسبت سے اظہار خیالات کیا گیا بلکہ کشمیری خواتین نے مل کر قومی ترانہ بھی پڑھا۔ تقریب کی ویڈیو سامنے آئی تو حسب عادت بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ بھارتی ٹی وی نے کشمیری رہنماء آسیہ اندرابی سے بات کی تو انہوں نے برملا اعتراف کیا۔ واضع رہے کہ کشمیریوں کی پاکستان سے بے لوث محبت دیکھ کر انتہاء پسند بھارتی ہندو اور متعصب میڈیا ہمیشہ ہی تڑپتے رہے ہیں۔ پاکستان سے محبت کرنے پر انتہاء پسند ہندو اس سے پہلے کئی کشمیری طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت پر کئی کشمیری طلبہ کو نہ صرف بھارتی یونیورسٹیوں سے نکالا جا چکا ہے بلکہ ان پر بغاوت کے مقدمے بھی درج کئے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading