یرمعمولی حد تک باصلاحیت ہونا اصل میں ناخن چبانے جیسی غیر ارادی عادت کی وجہ ہو سکتا ہے
بین الاقوامی جریدے جریدہ ‘جرنل آف بی ہیویئرتھراپی اینڈ ایکسپیریمینٹل سائکاٹری’ میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف مونٹریال کی تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں سائنس دانوں نےناخن چبانے کی سائنسی توجہیہ پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس عادت کے حامل افراد غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل اور دوسروں کے مقابلے میں ہرکام کو بہترین طریقے سے انجام دینے پر یقین رکھتے ہیں بلکہ ان کا غیرمعمولی حد تک باصلاحیت ہونا اصل میں ایسی غیر ارادی عادت کی وجہ ہو سکتا ہے۔
تحقیقی مطالعے کی مصنف محقق سارہ رابرٹسن کا کہنا ہے کہ ناخن چبانےجیسی غیر اردای عادت کے امکانات اس وقت زیادہ ہوتے ہیں جب کوئی شخص مایوسی، بے صبری اور عدم اطمینان محسوس کر رہا ہوتا ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ سکون سے نہیں بیٹھ سکتا اور فراغت اور بے چینی کا شکار ہوکر وہ ناخن چبانے یا بال نوچنے جیسی غیر ارادی حرکت انجام دیتا ہے۔
International Journal Journal Journal hyuyyrthrapy and aykspyrymyntl saykatry B 'of the University of Montreal in Canada's research has been published in the scientific tujhyh offer scientists nynakn chewing habit revealed that individuals with exceptional skills and everything than others believe the best way to perform the talent to be exceptional but in fact could be an unintended habit.
The author says study researcher Sarah Robertson cbanyjysy non arday nails are used when more then one potential frustration, impatience and dissatisfaction is felt that this means they can not sit calmly and busy and anxious nail biting or hair pulling, she serves as the unintended motion.
No comments:
Post a Comment