Search....

kia ap ko yae dekh k shram ati hai ?


اگر حکومت کے نزدیک ان معصوم اور بے گناہ شہریوں کو انتہائی بے دردی سے صرف اس لئے زندہ جلا دینا کہ ان کے چہرہ پر سنت رسول تھی عمل کا رد عمل ہے اور اس میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا نہیں دی گئی تو پھر یہ ردعمل نہیں رہے گا بلکہ عمل ہو جاۓ گا اور پھر جو اس کا ردعمل ہو گا شاید عیسائیت کی نسلیں بھی اس کو نہیں بھلا پائیں گی.حکومت صرف اقلیت کے حقوق کا رونا رو کر اکثریت کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی کہ وہ ہم کو بیچ چوراھے زندہ جلا دیں اور ہم خاموش رہیں



No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading