مردوں کی داڑھی کے خواتین پر اثرات، جدید تحقیق نے سب کو حیران کر دیا
مغربی معاشرے میں داڑھی کی اہمیت اور مقبولیت کے بارے میں عمومی باتیں جو عرصے سے کی جا رہی تھیں مگر اب ایک باقاعدہ تحقیق میں بھی معلوم کر لیا گیا ہے کہ خواتین داڑھی والے مردوں کو نسبتاً زیادہ بہادر، باہمت، دلیر اور دلکش سمجھتی ہیں اور خصوصاً انہیں مردانہ طاقت کے لحاظ سے بھی برتر سمجھتی ہیں۔ اگریمن میں کسی پاکستانی پر حملہ ہوا تو اسے پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہر قسم کے جانوروں میں نر خود کو ممتاز کرنے کیلئے کوئی خصوصی طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ بعض جانوروں میں بڑی ناک اور بعض میں بڑی دم طاقت اور رتبے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ جانوروں کی طرح انسانوں میں بھی مردانہ جنس کے ارکان صنف مخالف کی نظر میں اہمیت چاہتے ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق انسانی ارتقاءکے دوران صنف مخالف نے داڑھی والے مردوں کو جنسی اور جسمانی دلکشی کا حامل سمجھا اور یہی وجہ ہے کہ داڑھی کو لاشعوری طور پر طاقت اور عظمت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر لیرل گروٹر کہتے ہیں کہ مغربی معاشرے کی خواتین ایک مدت تک کلین شیو مردوں کے غلبے میں رہی ہیں مگر آج کے دور میں ان کی توجہ داڑھی والے مردوں کی طرف زیادہ مبذول ہو رہی ہے۔
Beard in Western society regarding the importance and popularity of things going long, but now I have been a regular in the study of women, bearded men relatively more adventurous, courageous, brave and charming understand and In particular, they have to be far superior in terms of male power. Agrymn if any attack on Pakistan would be considered an attack on Pakistan University of Western Australia scientists say that every species, males distinguish themselves to use a special way. Some animals in the nose and the tail is a symbol of power and status. In humans, like animals, the male members of the opposite sex are important in the eyes. According to the study of human evolution, the bearded men in the opposite sex and physical attraction beard considered and that is why awareness is considered a symbol of strength and dignity. Says study leader Dr. lyrl grutr a period of Western society women are clean shaved men's dominance, but today their attention is directed toward the bearded men.
No comments:
Post a Comment