Search....

Indian Army Accpeted Pak Army Great hmmmmm


بھارتی فوج نے اپنے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں پیش ہوکر صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اپنے پست حوصلہ، مایوس اور سٹھیائے ہوئے افسران سے نجات چاہتی ہے اور اسے پاکستانی فوج کے نوجوان افسروں جیسے کمانڈروں کی ضرورت ہے۔ بھارتی فوج کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل مُکل روہاتگی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ پاکستانی اور چینی فوج میں کرنل کی اوسط عمر 37 سال ہے جبکہ بھارتی کرنل کی اوسط عمر 41 سال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاچن جیسے محاذ پر لڑنے کے لئے پاکستانی فوج کے نوجوان کمانڈروں جیسے کمانڈروں کی ضرورت ہے۔ بھارتی فوج کے نمائندے کے دلائل کے جواب میں عدالت کا کہنا تھا کہ اگر اگلی جنگ سیاچن کی بجائے راجھستان کے صحرامیں ہوئی تو پھر کیا ہوگا؟

No comments:

Post a Comment

Find Us On Facebook

Social Networks

Blog Archive

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading