سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کامطالبہ کردیا، فلسطینیوں کو بھی آزادرہنے کا حق ہے
سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ فلسطین کے تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کردیااور کہاکہ فلسطینیوں کوبھی دیگراقوام کی طرح آزادی کی فضاءمیں زندہ رہنے کا حق حاصل ہے، ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس میں بیت المقدس کو اس کے دارالحکومت کا درجہ حاصل ہو اورہمارا یہ مطالبہ بے جا نہیں بلکہ عالمی برادری اسے تسلیم کرچکی ہے۔
عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خادم الحرمین الشریفین نے کہاکہ خطے کو درپیش دیگر مسائل اور تنازعات کے فوری حل کی ضرورت ہے ،مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کے لیے فلسطینی تنازع کا حل ناگزیر ہے،اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے،2002ءمیں عرب ممالک کی جانب سے فراہم کردہ روڈ میپ میں بھی اس کی وضاحت کی جا چکی ہے۔
انہوں نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ عرب روڈ میپ کی روشنی میں فلسطینی عوام کی آزادی کے مطالبے کو تسلیم کرے اور فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے آج تک منظور کی گئی تمام قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
Saudi frmanruasah Salman bin Abdul Aziz calls for a quick resolution of the Palestinian problem except krdyaaur dygraquam like the Palestinians have the right to live in freedom fzaءmyn, want a Palestinian state with its capital in Jerusalem Our status are undue demand is not recognized by the international community.
Nu Arab summit addressing problems faced by the region and the need for resolving conflicts, lasting peace in the Middle East is essential to resolve the Palestinian conflict, now it is time for the international community. Palestinians fulfill their obligations with regard to the solution, provided by Arab countries in 2002 roadmap has also been explained.
No comments:
Post a Comment