یر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پکڑے گئے غیر قانونی تارکین وطن میں سے اکثریت میانمار اور بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے روہنگیا مسلمانوں کی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان لوگوں کو انسانی اسمگلرساحل کے قریب پانی میں پھینک کر یا چھوٹی کشتیوں میں سوار کراکر فرار ہوگئے تھے۔
ملائیشیا کے جزیرے لنگکاوی میں پولیس کے نائب سربراہ جمیل احمد کا کہنا ہے کہ امدادی کارکنوں نے ساحل کے قریب ایک ہزار 18 افراد کو بچایا ہے، یہ لوگ کئی دن کے بھوکے اور انتہائی کسمپرسی کی حالت میں تھے، انہیں 3 کشتیوں میں چھوڑا گیا۔ جن میں سے ایک کو ضبط کرلیا گیا ہے جب کہ 2 بہہ گئی ہیں۔ اس کے علاوہ انڈونیشیا کے مغربی ساحل کے قریب بھی ایک کشتی میں سوار 400 سے زائد افراد جب کہ شمال مشرقی صوبے آچے کے قریب سے 573 تارکین وطن کو بچایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا آبائی علاقہ میانمار اور بنگلا دیش کی سرحدی پٹی ہے تاہم دونوں ہی ممالک انہیں اپنا شہری تسلیم نہیں کرتے، اس کے علاوہ چند برسوں کے دوران میانمار میں حکومت کی سرپرستی میں ہزاروں راہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بھی کیا گیا۔
Hundreds of Rohingya Muslims in Indonesia and Malaysia illegal immigrants were rescued from drowning
Labels:
immigrantes,
indonesia,
malaysia,
muslim,
rescue
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Find Us On Facebook
Social Networks
Pages - Menu
Blog Archive
-
▼
2015
(317)
-
▼
May
(27)
- ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ری...
- ریسلراوراداکاردی راک نے سیلفیز کا نیا عالمی ریکارڈ...
- باہمی سیریز؛پاکستانی بورڈ بھارتی سرد مہری پر برہم
- کھوگیا لیپ ٹاپ۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔ڈھونڈ نکالیں
- ایک چھوٹے بچے کی پاکستانی لڑکیوں کے سیلفی کے شوق س...
- Axacts appeal to CJ, CM, COAS
- fb video
- Only On 1 Quiestan
- "Exact", the court was fined US $ 7 million
- Most corrupt country
- Two bodies and a unique event of its kind ktny- ch...
- China and Pakistan are a threat to India's securit...
- Steam. . . Diseases as well as useful for beauty
- People with insomnia fall a sleep fast a sleep in ...
- The world's largest language-flung American woman ...
- Zimbabwe cricket team to tour Pakistan security plan
- Supreme Court suspended Election Tribunal decisio...
- Hundreds of Rohingya Muslims in Indonesia and Mala...
- Pakistan team's tour of Zimbabwe, the first step i...
- ناسا کا خلائی جہاز عطارد سے ٹکراہ کر تباہ
- بےت سعودی ولی عہد کے بارے میں وہ دلچسپ اور حیرت ان...
- مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ پھر سامنے آگئی
- حکومت نے تاجروں کی سن لی‘تجارتی مراکز بند کرنے کے ...
- سوشل میڈیا میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات کیلئے بڑا خ...
- فیس بک لائیک نے چور کر حوالات پہنچادیا
- fb video code
- Altaf hussain to Rao is asking for help. Live vid...
-
▼
May
(27)
No comments:
Post a Comment