Search....

Showing posts with label wife. Show all posts
Showing posts with label wife. Show all posts

After the death of his wife, who gave birth to conceive


 ایک آسٹریلوی شخص کی وفات کے دو دن بعد لئے گئے اس کے سپرم سے حاملہ ہونے والی اس کی بیوی نے ایک صحت مند بچے کو جنم دے دیا ہے۔
اخبار ”دی میٹرو“ کے مطابق آسٹریلوی شخص کی ہلاکت ایک حادثے کے دوران ہوئی تھی اور اس کی بیوی اس کی وفات کے بعد بھی اسی کے سپرم کی مدد سے حاملہ ہونے کی خواہشمند تھی لیکن چونکہ ڈاکٹر اس عمل کے بارے میں واضح موقف نہیں رکھتے تھے لہٰذا اسے سپریم کورٹ میں جانا پڑا جہاں سے دو دن بعد اس کی اجازت مل گئی۔ خاتون کو آئی وی ایف طریقہ حمل کے لئے ایڈیلیڈ سے کینبرا جانا پڑا کیونکہ ایڈیلیڈ میں یہ عمل غیر قانونی ہے۔
پروفیسر کیلٹن ٹریملن کا کہنا ہے کہ وہ اس عمل کا حصہ بننے کے لئے اس وقت تیار ہوئے جب انہیں احساس ہوا کہ خاتون اپنے دنیا سے چلے جانے والے شوہر کے ساتھ شدید محبت رکھتی ہے اور اسی کے بچے کی ماں بننا چاہتی ہے۔

Wife refused to end her life Dr Advice to her Unconscious husband


22 سالہ امریکی شہری ’میٹ ڈیوس‘ 2011ءمیںگھر سے کام پر جانے کیلئے نکلا تو راستے میں موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس کے دماغ اور جسم پر شدید چوٹیں آئیں اور وہ کومے میں چلاگیا۔ ڈاکٹروں نے سر توڑ کوشش کے باوجود کامیابی نہ ملنے پر اس کی بیوی ’ڈینیئلے جوزی‘ کو بتایا کہ اس کے شوہر کے کومہ سے نکلنے کے صرف 10 فیصد امکانات ہیں، بہتر ہے کہ اسے لائف سپورٹ سے ہٹادیا جائے۔
تاہم ڈینیئلے کا کہنا ہے کہ ان کی 7 ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور ابھی تو انہوں نے اکٹھے اپنی زندگی کا صحیح سے آغاز بھی نہ کیا تھا۔ ڈاکٹروں نے میٹ کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا لیکن اس کی بیگم گھر پر مسلسل اس کی خدمت میں لگی رہی۔ بالآخر 3 ماہ بعد میٹ نے آنکھ کھول دی۔ 
ڈینیئلے کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے شوہر کی جسم میں ہلکی سے حرکت محسوس کی تو اسے ہاتھ میں ٹوپی پکڑا کر بولا کہ یہ سر پر پہن لو۔ میٹ نے آنکھیں کھولیں اور اپنی بیگم کی طرف مڑ کر بولا، ’میں کوشش کررہا ہوں۔‘ ڈینیئلے کا کہنا ہے کہ یہ اس کی زندگی کا خوشگوار ترین لمحہ تھا۔ میٹ کو اس کے بارے میں کچھ یاد نہ تھا لیکن اب وہ چلنے پھرنے کے قابل ہوچکا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسے اس چیز کی بے حد خوشی ہے کہ اس نے ڈینئیلے سے شادی کی۔ ڈینئیلے نے اس کے علاج کیلئے انٹرنیٹ پر مہم بھی چلا رکھی ہے۔

22-year-old US citizen, Matt Davis, 2011 went out to go to work ءmynghr motorcycle crashed on the way. Severe injuries to his head and body, and she went into a coma. Despite doctors and tried without success to his wife, José Daniel told her husband out of the coma, only 10% chances are better that it be removed from life support.

But Daniel says he has been married for 7 months and then they come right from the beginning of his life did not. Doctors Matt was discharged from the hospital but at home she was constantly engaged in the service. After 3 months, Matt opened his eyes.
Daniel says that her husband's body felt light and moving it was caught in the hands hat head wear it. Matt opened his eyes and turned to his wife and said, 'I'm trying. "Daniel says it's the happiest moment of her life. Matt did not remember much about it, but now they have been able to walk. It says something very glad that he was married to Daniel. Daniel also

Lust or Love? 1 Wife have 10 husbands


مغربی معاشرے میں شادی کو مذاق بنانے کی ریت کو ایک امریکی خاتون نے انتہا کو پہنچادیا ہے۔ نیویارک کے علاقہ برونکس سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ خاتون لیانا بیرنٹوس کو 11 سال کے دوران 10 مردوں سے شادی کرنے اور شادی سے متعلق امریکی قوانین کی دھجیاں اڑانے پر گرفتار کر لیاگیا ہے۔ لیانا نے 10 میں سے 6 شادیاں محض ایک سال کے دوران کیں۔ خاتون کو حکام نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی دسویں شادی کو پہلی شادی کے طور پر رجسٹرڈ کروانے کی کوشش کررہی تھی۔ اس نے پہلی شادی 1999ءمیں کی اور اس کے پہلے دولہا کا نام محمد گربرل تھا، اس کے بعد دوسری شادی 2001ءمیں احمد العام سے اور تیسری بھی اسی سال حبیب الرحمان سے کی۔ خاتون نے 2002ءمیں چھ شادیاں کیں اور وہ 10 خاوندوں میں سے چار سے طلاق لے چکی ہے جبکہ چھ کی اب بھی قانونی طور پر بیوی ہے۔ شادیوں کی شوقین دھوکہ باز خاتون کو اس سے پہلے کئی دفعہ آوارہ گردی، نشہ آور اشیاءرکھنے اور ممنوعہ مقامات پر گھسنے جیسے الزامات میں گرفتار کیا جاچکا ہے۔ قانونی تقاضے پورے کئے بغیر تقریباً درجن بھر شادیاں کرنے پر اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

In Western society, married an American woman to make fun of the sand is delivered to the end. Bronx area of ​​New York from the 39-year-old Liana byrntus 10 men over 11 years of marriage and marriage laws violated the US is blowing the arrest today. Liana 6 of the 10 marriages over the years has only one. Authorities arrested the woman he married his tenth first marriage was registered as trying to. He first married in 1999 and had his first groom named Mohammad grbrl, then remarried in 2001, Habib Rahman Ahmad Commons and third years of the same. She married in 2002, six of the 10 partners have been divorced four times six is ​​still legally his wife. Amateur fraudulent marriages woman wandered many times before, asyaءrkhny drugs and contraband entering such places have been charged. Without legal requirements to marry a dozen legal action against him continues.

Find Us On Facebook

Social Networks

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading