الطاف حسین راء سے مدد مانگ رہا ہےاس بیان پر ایم کیو ایم کو کالعدم قرار دینا چاہیےاور الطاف کو یہ پیغام ہے کہ تم راء کے سمیت پاکستان آو
Posted by General Hamid Gul - Official on Friday, May 1, 2015
Showing posts with label altaf hussain. Show all posts
Showing posts with label altaf hussain. Show all posts
Altaf hussain to Rao is asking for help. Live video call
Labels:
altaf hussain,
dunya news,
express news,
help,
live call,
rao
Money laundering case,, Altaf Hussain hundreds of questions relating to bank accounts
سکاٹ لینڈ یارڈنے منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین سے بینک اکاﺅنٹس، پاکستان سے لندن ، دبئی اور کینیڈا کے لیے ادائیگیوں کے بارے میں درجنوں سوالات کیے جن سے الطاف حسین کا سرچکراگیااور حکم دیاکہ آمدنی قانونی ثابت کرنے کے لیے گذشتہ بیس سال کا بینک ریکارڈ پیش کریں۔ مقامی اخبار کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے انسداددہشتگردی کمانڈ کے 61سالہ شخص سے منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کی جس دوران متعلقہ شخص سے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس ، سرفرازمرچنٹ، طارق میر ، ایم انوراور دیگرافراد سے تعلقات کے بارے میں بھی سوالات کیے گئے
جبکہ بنک اکاﺅنٹس سے متعلق درجنوں سوالات کیے گئے جس کے بعد جولائی تک ضمانت میں توسیع کردی گئی اور ضمانت کی مدت پوری ہونے پر دوبارہ پولیس سٹیشن آنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین سے 800کے لگ بھگ سوالات کیے گئے لیکن بیشتر کے جوابات میں ا ±نہوں نے ’نوکمنٹس‘ کہا۔
Altaf Hussain major threat In live ARY TV Program
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو پاکستانی تاریخ میں پہلی بار لائیو پروگرام میں صحافی نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غدار اور بھتہ خور تک کا قرار دے ڈالا۔ الطاف حسین کو سنگین ترین الزامات اور القاب کا سامنا اے آر وائی کے پروگرام کھرا سچ میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کی جانب سے کرنا پڑا۔ مبشر لقمان کے ساتھ پروگرام میں الطاف حسین کو مخاطب کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ تم قاتل غدار اور بھتہ خور ہو۔ ان کا کہنا تھا الطاف حسین تم لوگوں کو قتل کراتے ہو، تم اتنے بزدل ہو کہ اپنی زمین پر نہیں آتے،تم نے اپنی زندگی کے آخری دنوں میں کیا دھمکیاں دینا شرو کررکھی ہیں کیا تم بندے کھاتے ہو؟۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الطاف حسین اپنے لہجے کو کنٹرول کرو اور آئندہ ایسا لہجے میں بات نہ کرنا۔
MQM chief Altaf Hussain, a Pakistani journalist for the first time live program was severely criticized as a traitor and gave them up to extortionists. Altaf Hussain alias facing the most serious charges and stand-ary program really senior journalist and analyst Arif Hameed Bhatti was from. Furthermore, the program addressed Altaf said Arif Hameed Bhatti are killer traitors and extortion. He gave Hussain kill you, you are so timid that come on your land, you will be in the last days of his life begins to threaten a person eat what you prepared? Altaf Hussain said, adding his own voice control and do it again, do not talk to me.
Labels:
altaf hussain,
ary news,
threat
Altaf Hussain leave the party
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پکڑدھکڑ اور مارا ماری کا یقیناً دکھ اور غم ہمیں بھی ہے لیکن ایم کیو ایم مجرموں کے ساتھ نہیں چل سکتی اس لئے اگر کوئی مجرم ہے تو وہ جرائم چھوڑ دے یا پارٹی،اگر کوئی جرائم کرتے پکڑا گیا تو اس کا جماعت ساتھ نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کچھ لوگوں سے ماضی میں غلطی ہوئیں جس پر انہیں معطل کیا جب کہ غلطیاں کرنے پر کراچی تنظیمی کمیٹی کو بھی تحلیل کیا، اللہ سے دعا ہے کہ غلطیاں کرنے والوں کو معاف کردے۔
قائدایم کیو ایم نے یمن کی صورتحال پر وزیراعظم سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی کے حالات دنیا کو تیسری جنگ عظیم کی طرف دھکیل سکتے ہیں اس لئے موجودہ حالات کے پیش نظر تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سردجنگ میں امریکا کےحق میں فیصلےکے نتائج آج ضرب عضب کی شکل میں ادا کررہے ہیں اس لئے بیرونی قوتوں کے مفادات کے لئے کام کے نقصانات کاجائزہ لیا جائے۔
Labels:
altaf hussain,
mqm,
News
Subscribe to:
Posts (Atom)



