Search....

Showing posts with label Murder. Show all posts
Showing posts with label Murder. Show all posts

Dr. Imran Farooq murder case suspect arrested :Ch Nisar


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب شخص کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے مختصر گفتگو میں وفاقی وزیر داخل چوہدری نثار علی خان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم معظم علی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کو گزشتہ روزہ خفیہ اطلاعات پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس پاکستان کےلئے امتحان بنا ہواہے، کیس برطانیہ کےساتھ پاکستان کیلئے بھی امتحان بناہواتھا، جوکچھ معلومات تھیں ہم نےاسکاٹ لینڈیارڈ سےشیئرکیں۔انہوں نے کہا کہ ملزم کوکل عدالت میں پیش کیاجائےگا، کیس میں پیش رفت پاکستانی انٹیلیجنس کی وجہ سےہوئی، عمران فاروق کےقاتلوں کوقانون کے کہڑے میں لائیں گے، گرفتار ملزم معظم علی نے قاتلوں کومالی اورلاجسٹک امدادفراہم کی،جن 2لوگوں پرقتل کاشبہ تھاوہ پہلی دفعہ برطانیہ گئے تھے، ان 2افرادکے پاس برطانیہ جانے کے پیسے بھی نہیں تھے

The murder plan in Election NA-246


 پاکستان کے قانون ساز ادارے ایون زیریں یعنی قومی اسمبلی کی نشست 246سے مستعفی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے سابق رہنماءنبیل گبول نے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کو قتل کرائے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ملک کے جنوبی صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی کے قدیم علاقے لیاری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایک منظم سازش کے تحت این اے 246کی نشست پر ہونیوالی ضمنی انتخابات کے امیدواروں کو منظم سازش کے تحت قتل کیا جاسکتا ہے اور انتخابات میں خونریری کا خدشہ ہے انہوںنے کہاکہ میں نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی غلطی کا اعتراف پہلے ہی کرلیا ہے اور اب جب چاہوں پیپلز پارٹی میں شامل ہوسکتا ہوں انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو چاہیے کہ وہ پارٹی سے گند انڈے پاک کریں ۔
Pakistan's legislature Avon lower the seat 246 to resign from the MQM and PPP former rhnmaءnbyl Gabol election candidates would have killed to have feared the country's southern province capital, Karachi the area of ​​Lyari visiting Talking to media, he said, an organized conspiracy NA 246 seat held election candidates organized conspiracy might be killed and election kunryry feared he said in Join the MQM has already admitted the mistake and now they want to be included in the PPP co-chairman Asif Ali Zardari of Pakistan People's Party is supposed to purify the party egg odor.

Find Us On Facebook

Social Networks

 

Live Cricket

Featured Posts

videos

Most Reading