آن لائن رقوم بجھوانا موجودہ دور میں کسی ای میل کی طرح آسان ہوگیا ہے مگر اب تو آپ حقیقت میں اپنے پیاروں کو یہ آن لائن منی آرڈر ای میل کرسکیں گے جی ہاں ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ گوگل اپنی ای میل سروس جیل میل میں یہ نیا فیچر متعارف کرانے والا ہے رپورٹس کے مطابق گوگل ایک پراجیکٹ پونی ایکسپریس پر کام کررہا ہے جس کے ذریعے نہ صرف صارفین رقوم اپنے پیاروں کو بجھواسکیں گے بلکہ بلوں کی ادائیگی بھی کرسکیں گے اس وقت صارفین گوگل ویلیٹ کا استعمال کرتے ہیں جس کے ذریعے آں لائن اشیاءکی خریداری کیلئے کریڈیٹ کارڈ اور بینک اکاﺅنٹ وغیرہ کا استعمال ہوتا ہے مگر اس نئے فیچر کو نہ صرف جی میل تک توسیع دے دی جائے گی بلکہ لوگ رقوم کی ترسیل بھی کرسکیں گے خیال رہے کہ گوگل کے اس پروجیکٹ پر عملدرآمد رواں سال کے آخر تک شروع ہوجائے گا ۔
The new feature is the introduction Pony Express reports Google is working on a project which will not only consumers but also bjhuaskyn money to their loved ones will be able to pay bills at the time by which users are using Google Wallet Hill To purchase goods online using credit card and bank account etc. is not just Gmail, but this new feature will be extended, but the idea that remittances will also be able to implement the project this year Google will begin to
